اکثر دوستوں کے ذہن میں سوال آتا ہے کہ مرزا قادیانی جس نے نے اتنی اتنی گستاخیاں اور بکواسات کی ہیں
نہ اس نے اللہ رب العزت کی ذات کو چھوڑا نہ انبیاء کرام کو نہ صحابہ و امہات المومنین کو نہ اکابرین امت کو ہر کسی کی اس نے گستاخیاں کیں وہ بھی ساری زندگی اور پھر دعوی خدائی اور دعوی نبوت کے ساتھ ساتھ بے بہا دعوے کیے تو آخر کیا وجہ ہے کہ دنیا کا ایسا بدترین گستاخ قتل ہونے سے بچ گیا؟؟؟؟؟؟
سب سے پہلے اور اہم بات تو یہ ہے کہ دنیا میں کتنے ہی کذاب ایسے آئے جو کہ قتل سے محفوظ رہے اس میں ضرور اللہ پاک کی کوئی حکمت پوشیدہ ہے اسی طرح اللہ پاک کی اس میں بھی کوئی بہت بڑی حکمت تھی جو مرزا قتل ہونے سے بچ گیا۔
جہاں تک انسانی عمل دخل اور کوشش کی بات ہے تو یاد رہے مرزا قادیانی پر متعدد بار حملے ہوئے لیکن انگریزی سپاہیوں کے پہرے میں ہونے کی وجہ سے یہ بچ جاتا تھا
وہ دور ایسا تھا جب برصغیر پاک و ہند میں مسلمان بہت کمزور حالت میں تھے ،
1857 کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کا ناقابل تلافی نقصان ہوا بے شمار مسلمان شہید کردئیے گئے اور اس وقت کے جتنے بھی بڑے بڑے جید علمائے کرام تھے خانقاہوں کے جتنے گدی نشین تھے
جن کے پیچھے لاکھوں مسلمان ہر وقت اپنی جان تک کا نذرانہ پیش کرنے کو تیار رہتے تھے ایسے تمام علمائے کرام و اکابرین کو انگریز نے چن چن کا شہید کیا۔
ہزاروں بڑے بڑے علمائے کرام کو پھانسیاں دی گئیں ،
توپوں کے آگے باندھ کر اڑا دیا گیا غرضیکہ انگریزوں کو جہاں جہاں بھی عالم دین نظر آئے بغیر کسی وجہ کے ان کا قتل عام کیا گیا جس کی وجہ سے اس خظے میں علمائے کرام نہ ہونے کے برابر رہ گئے جنگ آزادی سے پہلے مسلمانوں کی جو بھی طاقت تھی سب ختم کردی گئی
جس وجہ سے مسلمان اس خطے میں بہت کمزور رہ گئے دوسری طرف ہندووں نے بھی انگریزوں سے گٹھ جوڑ بنا رکھا تھا
اور وہ بھی مسلمانوں کو دبانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیتے تھے کیونکہ ان دونوں کافروں کو یہ معلوم تھا کہ اگر مسلمان تھوڑی سی بھی طاقت پکڑ گئے تو پھر نہ ہندووں کی خیر ہوگی نہ انگریزوں کی کیونہ وہ مسلمانوں کی تاریخ سے بخوبی واقف تھے کہ یہ 313 بھی منظم ہوجائیں تو ہزاروں پر بھاری ہوتے ہیں ۔
بس یہی وجہ تھی کہ ان حالات کے بعد انگریزوں نے مسلمانوں کا بچا کھچا جذبہ جہاد کچلنے کے لیے مرزا قادیانی لعین کو کھڑا کیا اس سے دعوی نبوت کروایا اور اس کے ذریعے جہاد کو حرام قرا دیا تاکہ مسلمان ہمیشہ کے لیے جہاد کو ترک کردیں اور ہمارے غلام بن جائیں
خود مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ وہ انگریز کا خود کاشتہ پودا ہے، اور خود مرزا قادیانی نے کہا کہ میں نے انگریز کی تعریف اور اسکی حمایت میں اتنی کتابیں لکھی ہیں کہ پچاس الماریاں کتابوں کی بھر سکتی ہیں۔
اس نے ساری زندگی فقط انگریز کی دلالی میں گزاری اور مسلمانوں کو اسلام سے دور کرکے فقط انگریز کی اطاعت کی ترغیب دی۔
ایک طرف تو برصغیر کے مسلمان اپنی آزادی کے لیے کفار سے جہاد کر رہے تھے دوسری طرف مرزا قادیانی کا غدار خاندان انگریز کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے خلاف جنگ کر رہا تھا
اور کئی طرح سے انگریزوں کی مدد بھی کر رہا تھا جیسا کہ خود مرزا لکھتا ہے کہ میرے والد اور دادا نے 1857 کی جنگ آزادی کے دوران 50 گھوڑے اور بہت سے سپاہی انگریزوں کو مسلمانوں کے خلاف جنگ کرنے کے لیے دئیے۔
یہی وجہ تھی کہ مرزا قادیانی کو اس وقت کی انگریزی حکومت کی بھرپور حمایت تھی اور یہ ہر وقت انگریزی پولیس کی حفاظت میں رہتا تھا۔
یہ خود اقرار کرتا ہے کہ وہ انگریز پولیس کے حسن انتظام کی وجہ سے قتل سے محفوظ رہا۔
ملفوظات احمدیہ جلد 3 صفحہ 41۔42 mlfoozat.png
آج ہم دیکھتے ہیں دنیا کے دو بدترین گستاخ ڈاکٹر سیمی سیمسن اور سلمان رشدی کفار کی حفاظت میں ان کے پہرے میں بیٹھ کر اسلام پر دن رات بھونکتے ہیں
لیکن باجود اس کے کہ مسلمان آج بہت زیادہ طاقت میں ہیں ان دو ملعونوں کو ابھی تک کیفر کردار تک نہ پہنچا سکے ،
لیکن دوسری طرف اس وقت تو مسلمانوں کی اپنی حالت بہت خراب تھی اس خطے میں مسلمان بہت کمزور ہوچکے تھے عوام الناس کو راہ دکھانے والے تمام علمائے کرام شہید کردئیے گئے تھے
اور اوپر سے مرزا قادیانی کے ساتھ انگریزی حمایت اور اسکی پولیس کا پہرہ ہر وقت رہتا، یہی وجہ تھی کہ مرزا قادیانی قتل ہونے سے بچ گیا۔ لیکن شاید اس میں اللہ پاک کی بہت بڑی حکمت تھی کہ اس نے اس کو قتل کرکے اسکی دنیاوی سزا کو کم نہیں کرنا تھا بلکہ 70 سال تک اسے دنیا میں ہی عبرت کا نشانہ بنانا تھا،
ہندووں اور عیسائیوں تک کے ہاتھوں ذلیل کروانا تھا،
بے شمار بیماریوں میں اسے مبتلا کرنا تھا اور پاخانے میں اسکو موت دینی تھی اور ہمیشہ کے لیے لعنت کا مستحق بنانا تھا شاید اسی وجہ سے اللہ پاک نے اسکی رسی کو دراز کیے رکھا۔
No comments:
Post a Comment